Difference Between Shared, VPS, Dedicated, Cloud Hosting | Hosterpk | What is web server

0
7

Difference Between Shared, VPS , Dedicated, Cloud Hosting | Hosterpk | What is Web Server | Urdu
more info
۔

سرور بھی ایک ایسی ہی فزیکل ڈیوائس ہے جو مختلف کیپسٹی کی ہوتی ہے، اس میں بھی کمپیوٹر کی طرح ریم ، سٹوریج،پروسسر،جو کچھ آپ اپنے کمپیوٹر میں دیکھتے ہیں یا لیپ ٹاپ میں دیکھتے ہیں وہی  کچھ سرور میں بھی ہوتا ہے ،اور آپ چاہیں تو اپنے کمپییوٹر اور لیپ ٹاپ کو بھی ایک سرور کہہ سکتے ہیں

شئیرڈ ہوسٹنگ
اس ہوسٹنگ میں دوسروں کے ساتھ ہوسٹنگ  کے ری سورسزکو شئیر کرتے ہیں

وی پی ایس ہوسٹنگ ہے

اس ہوسٹنگ میں بھی ایسا ہی ہو گا آپ کو ایک مخصوص سپیس اور سٹورج دی جائے گی اور یہ سپیس اور سٹورج  صرف آپ کے لئے ہی ہوگی اور سرور کے ری سورسس جو آپ کے حصے میں آئیں گے اس کے آپ مالک ہوں گے

ڈیڈیکیٹڈ سرور

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں ایک پورا کا پورا سرور آپ کو ڈیڈیکیٹ کر دیا جاتا ہے یا آپ کو مل جاتا ہے، اس کی جتنی سٹورج ہے جتنی بھی ریم ہے جتنے بھی ری سورسس ہیں  اس کے آپ مالک ہوں گے

کلاؤڈ سرور

کلاؤڈ سرور ، کلاؤڈ سرور سے مراد سروز کی ایسی چینز جو مخلتف ایریا اور ممالک میں بھی ہو سکتی ہے آپ اس سرورز کی چین کا حصہ ہوتے ہیں یا آپ کی ویب سائیٹ اس چین کا حصہ ہوتی ہے اور آپ کا ڈیٹا مخلتف سرورز پر موجود ہوتا ہے

◄▌● About Us ● ▌►

HosterPK is a Pakistan based web hosting company, providing both providing reliable hosting services since 2009. Although we are a Rawalpindi based company, but as with any online business we provide services to all Pakistan cities with more than 3000 customers from all over Pakistan including Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar Quetta etc.

◄▌● Provided Services ● ▌►
HosterPK provides Shared Web Hosting, Reseller Hosting, VPS hosting, Dedicated Server Hosting, Web Development and Domain Registration services to our customers with reliable service and dependable support as the foundation of our operation. We believe in providing rock solid service and a friendly, reachable support to meet the international standards that we set for ourselves. We are always reachable to our clients through phone, email and variety of other ways listed on the website.
Click For More Info
#hosterpk
#webhostinginpakistan
#urdu

◄▌● Don’ Forget To Subscribe Our Channel ● ▌►

◄▌● Our Channel Videos ● ▌►
——————————

◄▌● Our Social Links ● ▌►

Youtube –
Facebook-
Twitter-
Pinterest

source

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here